مسلمان ملک میں غیر ملکی سیاحوں کیساتھ ‘عارضی شادیاں کرنے کا گھنائونا کاروبارمنظرعام پرآگیا
جکارتہ(این این آئی) انڈونیشیا کے دیہات میں غریب گھرانوں کی خواتین پیسے کے عوض مالدار غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ عارضی شادی کر رہی ہیں، جن میں زیادہ تر مردوں کا تعلق مشرق وسطی سے بتایا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کام مغربی انڈونیشیا کے ایک مشہور سیاحتی مقام پنکاک (Puncak) میں ہو رہا… Continue 23reading مسلمان ملک میں غیر ملکی سیاحوں کیساتھ ‘عارضی شادیاں کرنے کا گھنائونا کاروبارمنظرعام پرآگیا