بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2024

امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی سدرن کیلیفورنیا یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلم طالبہ کی تقریر منسوخ کردی۔ یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سیشن کا آغاز، روایت کے مطابق، اثنا تبسم کی تقریر سے ہونا تھا۔ یہ اس کے لیے بہت بڑا اعزاز ہوتا مگر یونیورسٹی کی انتظامیہ نے بظاہر اس خوف سے تقریر منسوخ کردی کہ کہیں… Continue 23reading امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی

دبئی بارشیں،پاکستان سے آنے جانے والی 46 پروازیں منسوخ

datetime 17  اپریل‬‮  2024

دبئی بارشیں،پاکستان سے آنے جانے والی 46 پروازیں منسوخ

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کا سلسلہ تھم گیا لیکن ہنگامی صورت حال کے سبب دبئی اور شارجہ سے پاکستان کے لیے 46 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفانی بارش کے باعث ایئرپورٹس اور اماراتی ایئرلائنز کا نظام شدید متاثر ہوگیا ہے، سیکڑوں بین الااقوامی پروازیں بھی متاثر… Continue 23reading دبئی بارشیں،پاکستان سے آنے جانے والی 46 پروازیں منسوخ

دبئی ایئرپورٹ آنے والوں کیلئے نئی ہدایت جاری

datetime 17  اپریل‬‮  2024

دبئی ایئرپورٹ آنے والوں کیلئے نئی ہدایت جاری

دبئی(این این آئی)دبئی ایئرپورٹ آنے والے مسافروں کیلئے نئی ہدایت جاری کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی ایئرپورٹ حکام کا کہنا تھا کہ مسافر ایئر پورٹ آنے کی زحمت نہ کریں، فلائٹ آپریشن بحالی میں غیر معمولی چیلنجز درپیش ہیں اور فلائٹس آپریشن کی بحالی میں وقت لگے گا۔ حکام نے مسافروں سے معذرت… Continue 23reading دبئی ایئرپورٹ آنے والوں کیلئے نئی ہدایت جاری

دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2024

دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

دبئی (این این آئی)دبئی میں رات سے جاری بارش کا سلسلہ تھم گیا، مختلف علاقوں سے نکاسی آب کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔طوفانی بارشوں کی وجہ سے مختلف سیکشنز سے دبئی کے شیخ… Continue 23reading دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران

datetime 17  اپریل‬‮  2024

اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران

تہران (این این آئی)ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے حملہ کیا تو تہران پوری قوت سے جوابی کارروائی کرے گا اور چند سکینڈزمیں اسرائیل کو جواب دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے سیاسی امور کے نائب وزیر خارجہ علی باغیری کنی نے خبردار کیا کہ… Continue 23reading اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران

اربوں روپے مالیت کے سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑے گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2024

اربوں روپے مالیت کے سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑ لیے جس میں 1425 کلو (35 من سے زائد) سونے کی سلاخیں موجود تھیں۔انڈین میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن کے فلائنگ اسکواڈ نے تامل ناڈو کانچی پورم ضلع کے منجور ونڈالور آؤٹر رنگ روڈ پر گاڑیوں کی تلاشی کے… Continue 23reading اربوں روپے مالیت کے سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑے گئے

غریب بیوہ کا عطیہ کردہ انڈہ سوا 2 لاکھ روپے میں نیلام

datetime 16  اپریل‬‮  2024

غریب بیوہ کا عطیہ کردہ انڈہ سوا 2 لاکھ روپے میں نیلام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں مسجد کی تعمیر کیلئے غریب بیوہ کا عطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ بھارتی روپے میں نیلام ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور میں مسجد کے لئے چندے کی اپیل پر لوگوں نے نقدی کے ساتھ برتن، مرغیاں اور چاول عطیہ کئے۔… Continue 23reading غریب بیوہ کا عطیہ کردہ انڈہ سوا 2 لاکھ روپے میں نیلام

اسرائیل کی جنگی کابینہ نے ایران سے متعلق فیصلہ کرلیا

datetime 16  اپریل‬‮  2024

اسرائیل کی جنگی کابینہ نے ایران سے متعلق فیصلہ کرلیا

تل ابیب(این این آئی) ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ نے ایران کو نقصان پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی جنگی کابینہ میں ایران کے خلاف فیصلہ کیا گیا کہ ایران کو نقصان پہنچانا ہے مگر جنگ نہیں کرنی۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھنا چاہتے اس… Continue 23reading اسرائیل کی جنگی کابینہ نے ایران سے متعلق فیصلہ کرلیا

ارب پتی بھارتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

datetime 16  اپریل‬‮  2024

ارب پتی بھارتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

سورت(این این آئی) بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی۔فی زمانہ ہر انسان اپنی اور اپنے اہل خانہ کے بہتر معیار زندگی اور روشن مستقبل کے لیے پیسہ کمانے میں لگا ہوا ہے،… Continue 23reading ارب پتی بھارتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

Page 101 of 4409
1 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 4,409