آسٹریلیا،دورانِ پرواز اسکرین پر ایک گھنٹے تک فحش فلم چلتی رہی
سڈنی(این این آئی) آسٹریلیا سے جاپان جانے والی جانے والی پرواز کے مسافروں کو جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اس وقت شدید پریشانی اور الجھن کا سامنا کرنا پڑا جب سیٹس پر لگیں اسکرین پر فحش ویڈیو چل گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پرواز کے مسافروں کے لیے ڈکوٹا جانسن اور… Continue 23reading آسٹریلیا،دورانِ پرواز اسکرین پر ایک گھنٹے تک فحش فلم چلتی رہی