برڈ فلو سے لاکھوں جانور ہلاک
برلن (این این آئی)جرمنی میں برڈ فلو کی خطرناک لہر جاری ہے، بیماری کو مزید پھیلنے سے بچانے کیلیے اب تک لاکھوں جانوروں کو تلف کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوہارڈن برگ کے فارم میں80ہزاربطخیں تلف کردی گئیں وائرس تیزی سے پھیلنے کاخدشہ تھا، فوری کارروائی کی، حکام نے متاثرہ علاقے میں پولٹری… Continue 23reading برڈ فلو سے لاکھوں جانور ہلاک











































