چاہتے تو جی 20 سربراہ اجلاس بھارت کیلئے انتہائی تکلیف دہ بنا دیتے، کینیڈین وزیرِ اعظم
اوٹاوا(این این آئی)کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈونے کہاہے کہ چاہتے تو جی 20 سربراہ اجلاس بھارت کے لیے انتہائی تکلیف دہ بنا دیتے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین امور میں غیرملکی مداخلت سے متعلق اہم بیان میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہم نے کوشش کی کہ بھارت کسی طرح تعاون کرے، بھارتی حکام نے پوچھا… Continue 23reading چاہتے تو جی 20 سربراہ اجلاس بھارت کیلئے انتہائی تکلیف دہ بنا دیتے، کینیڈین وزیرِ اعظم