پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ سعودی عرب کی سپریم کورٹ کا حکم جاری

datetime 26  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک بھر کے شہریوں اور مقیم افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ پیر کی شام، 27 مئی کو ذوالحج کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔عرب نیوز کے مطابق، سعودی پریس ایجنسی نے سپریم کورٹ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ منگل، 29 ذوالقعد کی شام کو چاند دیکھنے کی تاکید کی گئی ہے تاکہ اسلامی مہینے ذوالحج کے آغاز کا تعین کیا جا سکے۔

اگر اس روز چاند نظر آ گیا تو ذوالحج کی پہلی تاریخ 28 مئی بروز منگل ہو گی، جس کے تحت عیدالاضحیٰ 6 جون بروز جمعہ منائی جائے گی۔ تاہم اگر چاند دکھائی نہ دیا تو ذوالحج کی ابتداء 30 مئی جمعرات سے ہو گی اور عیدالاضحیٰ 7 جون ہفتہ کو منائی جائے گی۔سپریم کورٹ نے چاند نظر آنے کی صورت میں شہریوں سے گزارش کی ہے کہ وہ فوری طور پر قریبی شرعی عدالت سے رجوع کریں اور گواہی ریکارڈ کرائیں۔ اگر کسی کو وہاں تک پہنچنے میں دقت پیش آئے تو وہ قریبی مرکز یا متعلقہ حکام سے رابطہ کر کے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…