بابا صدیقی کے قتل کیس میں پیشرفت، قاتل سے کون رابطے میں تھا؟ پولیس نے پتا لگالیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ سیاستدان بابا صدیقی قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے دعوی کیا ہے کہ بابا صدیقی کا قاتل لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی سے مسلسل رابطے میں تھا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم انمول بشنوئی سے رابطے… Continue 23reading بابا صدیقی کے قتل کیس میں پیشرفت، قاتل سے کون رابطے میں تھا؟ پولیس نے پتا لگالیا