ٹیلی ویژن نشریات بند،صرف ریڈیو چلے گا، افغان طالبان کا حکم
کابل(این این آئی)افغان طالبان حکومت نے ٹیلی ویژن نشریات کو صرف آڈیو تک محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق افغان طالبان حکومت نے آزادیوں کو محدود کرنے اور افغانستان میں سخت قوانین نافذ کرنے کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے ٹیلی ویژن چینلوں سے کہاکہ وہ اپنی نشریات کو صرف آڈیو تک محدود کردیں۔… Continue 23reading ٹیلی ویژن نشریات بند،صرف ریڈیو چلے گا، افغان طالبان کا حکم