نیوزی لینڈ میں نامعلوم حملہ آور نے مسجد کو آگ لگادی
آکلینڈ (این این آئی)نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نامعلوم انتہا پسند نے رات کے آخری پہرمسجد میں داخل کر آگ لگا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد پر منگل کی علی الصبح حملہ کیا گیا، مسجد کو جزوی نقصان پہنچا تاہم ایمرجنسی سروسز کو فوراً مطلع کیا گیا جنہوں نے آگ کو بجھا دیا۔واقعہ… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں نامعلوم حملہ آور نے مسجد کو آگ لگادی