بابا صدیقی کو قتل کرنے والا مرکزی شوٹر گرفتار، اہم انکشافات
نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر ضیا الدین عبدالرحیم صدیقی عرف بابا صدیقی کے قتل کیس میں مرکزی ملزم شیو کمار کو اتر پردیش سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس نے بشنوئی گینگ سے تعلق کا اعتراف کرلیا ہے۔ شیو کمار نیپال فرار ہونے کی تیاری کر رہا تھا۔… Continue 23reading بابا صدیقی کو قتل کرنے والا مرکزی شوٹر گرفتار، اہم انکشافات