بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع، نوٹم جاری
لاہور (این این آئی)بھارت کے طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایک ماہ کے لیے بڑھا دی گئی۔پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی کے معاملے پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا، نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں 23جولائی 2025 تک توسیع کردی گئی… Continue 23reading بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع، نوٹم جاری







































