چچا کے تھپڑ مارنے پر 3 سالہ بھتیجی جان سے چلی گئی
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چچا کے تھپڑ مارنے سے 3 سالہ معصوم بھیتجی جان کی بازی ہار گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 3 سالہ بچی ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے کے علاقے الہاس نگر میں 3 سالہ بچی کے گھر کے پاس سے لاپتہ ہونے کی… Continue 23reading چچا کے تھپڑ مارنے پر 3 سالہ بھتیجی جان سے چلی گئی