جنوبی کوریا کے صدر کا ملک میں نافذ مارشل لا اٹھانے کا اعلان
سیول (این این آئی)جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو ملک میں نافذ کیے گئے مارشل لا کو 6 گھنٹوں کے اندر ہی اٹھانے کا اعلان کرنا پڑ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر کے مارشل لا اٹھانے کے اعلان کے بعد جنوبی کوریا میں اپوزیشن کا جشن جاری ہے اور فوج کی بیرکوں میں واپسی… Continue 23reading جنوبی کوریا کے صدر کا ملک میں نافذ مارشل لا اٹھانے کا اعلان