منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب، حج سیزن کے دوران پہلی بار سیلف ڈرائیونگ ایئر ٹیکسی سروس متعارف

datetime 13  جون‬‮  2024

سعودی عرب، حج سیزن کے دوران پہلی بار سیلف ڈرائیونگ ایئر ٹیکسی سروس متعارف

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت حج اور عمرہ سیزنوں کے دوران عازمین کی سہولت اور راحت و آرام کے ساتھ مناسک کی ادائی کو یقینی بنانے کے لییانقلابی اقدامات کر رہی ہے۔ اس حوالے سے مملکت نے اس بار عازمین کی نقل وحرکت کے لیے سیلف ڈرائیونگ ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرائی ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading سعودی عرب، حج سیزن کے دوران پہلی بار سیلف ڈرائیونگ ایئر ٹیکسی سروس متعارف

امریکا کا فلسطین کے لیے 40 کروڑ چار لاکھ ڈالر دینے کا اعلان

datetime 12  جون‬‮  2024

امریکا کا فلسطین کے لیے 40 کروڑ چار لاکھ ڈالر دینے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے فلسطین کو 40 کروڑ چار لاکھ ڈالرامداد دینے کا اعلان کیاہے ۔ عرب ٹی وی کے مطابق اردن، مصر اور اقوام متحدہ کے اشتراک سے اردن میں غزہ میں امداد کی ترسیل بہتر بنانے کے لئے ایک کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں امریکانے 40 کروڑ چار لاکھ ڈالر کی… Continue 23reading امریکا کا فلسطین کے لیے 40 کروڑ چار لاکھ ڈالر دینے کا اعلان

دکان پر انرجی ڈرنک خریدنے کیلئے آئی خاتون 10 لاکھ کی لاٹری جیت گئی

datetime 12  جون‬‮  2024

دکان پر انرجی ڈرنک خریدنے کیلئے آئی خاتون 10 لاکھ کی لاٹری جیت گئی

کیلیفورنیا(این این آئی) امریکا میں ایک سپراسٹور پر انرجی ڈرنک پینے کے لیے رکی خاتون نے غیر متوقع طور پر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی الیگزینڈریا روڈریگز ان کے گھر کے قریب ہی موجود ہیلنز مارکیٹ نامی سپر سٹور پر آئیں جہاں وہ… Continue 23reading دکان پر انرجی ڈرنک خریدنے کیلئے آئی خاتون 10 لاکھ کی لاٹری جیت گئی

ای سگریٹ سے لڑکی کا پھیپھڑا پھٹ گیا

datetime 11  جون‬‮  2024

ای سگریٹ سے لڑکی کا پھیپھڑا پھٹ گیا

لندن(این این آئی)آج کل کے نوجوانوں میں ای سگریٹ کا استعمال کافی حد تک بڑھ گیا ہے۔ مگر متعدد افراد کو یہ نہیں معلوم کہ ای سگریٹ ایک خاموش قاتل کی طرح کام کرتی ہے اور آپ کے جسم کے اندرونی اعضا کو کمزور کردیتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حال ہی میں ایک واقعہ… Continue 23reading ای سگریٹ سے لڑکی کا پھیپھڑا پھٹ گیا

یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک

datetime 11  جون‬‮  2024

یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک

صنعائ(این این آئی)یمن کے ساحل پر افریقہ سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔ ماہی گیروں اور مقامی لوگوں نے… Continue 23reading یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک

سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2پاکستانیوں سمیت 4غیرملکی گرفتار

datetime 11  جون‬‮  2024

سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2پاکستانیوں سمیت 4غیرملکی گرفتار

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2پاکستانیوں سمیت 4غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔سعودی پولیس کے مطابق 4غیرملکیوں کو مکہ مکرمہ میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ ملزمان جعلی نسک کارڈ، دستاویزات اورحج پرمٹ جاری کر رہے تھے۔مکہ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے مختلف سرکاری اداروں کی جعلی مہریں… Continue 23reading سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2پاکستانیوں سمیت 4غیرملکی گرفتار

ہوٹل پر چھاپہ مار کر میاں بیوی پر زنا کاری کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے انسپکٹر سمیت 5اہلکار معطل

datetime 10  جون‬‮  2024

ہوٹل پر چھاپہ مار کر میاں بیوی پر زنا کاری کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے انسپکٹر سمیت 5اہلکار معطل

لاہور ( این این آئی) لاہور میں ہوٹل پر چھاپہ مار کر میاں بیوی پر زنا کاری کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے سی آئی اے انسپکٹر سمیت 5 ہلکاروں کو معطل کردیا گیا جبکہ اہلکاروں کے خلاف محکمانہ انکوائری کا آغاز بھی کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ آرگنائزڈ کرائم یونٹ صدرڈویژن نے پھرتیاں… Continue 23reading ہوٹل پر چھاپہ مار کر میاں بیوی پر زنا کاری کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے انسپکٹر سمیت 5اہلکار معطل

مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا

datetime 10  جون‬‮  2024

مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا

نئی دہلی (این این آئی)نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30 وزرا اور 41 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ کابینہ بھارتی صدر سے پارلیمنٹ کا سیشن جلد بلانے کی درخواست کرے گی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا تھا… Continue 23reading مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا

سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیا

datetime 10  جون‬‮  2024

سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیا

ٹیکساس(این این آئی)امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں واقع جنگلی حیات کے مرکز میں زرافے کو کھانا کھلانے کا تجربہ ایک خوفناک تجربے میں اس وقت تبدیل ہوگیا جب زرافے نے ایک پک اپ ٹرک کے اندر سے ایک بچی کو منہ میں پکڑ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بچی کے والد جیسن ٹوٹن کی ویڈیوسوشل… Continue 23reading سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیا

Page 71 of 4398
1 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 4,398