بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر 2 فلیش بموں سے حملہ
غزہ (این این آئی )غزہ میں تقریبا 44 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کرنیوالے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر 2 فلیش بم پھینکے گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رات ساڑھے 7 بجے قیساریہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر 2 فلیش بم پھینکے گئے، جو انکے صحن میں آکر… Continue 23reading بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر 2 فلیش بموں سے حملہ