ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا
تہران (این این آئی)ایران نے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا ۔ اسرائیلی ٹی وی وگرام کو مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، عجیب و غریب آوازیں سنائی دیں، براہ راست نشریات کرنے والے اینکر حیرانی سے دیکھتے رہے۔ ایران کے سائبر حملوں میں اسرائیلی شہریوں کے موبائل فونز بھی… Continue 23reading ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا







































