نوجوان نے شادی پر زور دینے پر حاملہ دوست کو قتل کر ڈالا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک نوجوان نے شادی کیلئے زور ڈالنے پر اپنی حاملہ دوست کو قتل کر ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے روہتک میں سنجو نامی لڑکے نے شادی کے لیے زور زور ڈالنے پر اپنی حاملہ دوست سونیا کو قتل کر دیا اور پھر اپنے دو دوستوں کی… Continue 23reading نوجوان نے شادی پر زور دینے پر حاملہ دوست کو قتل کر ڈالا