منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسپین کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کااعلان

datetime 28  مئی‬‮  2024

اسپین کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کااعلان

میڈرڈ(این این آئی)اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ فلسطین پر مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، امن کا قیام ہم سب کی ذمے داری ہے۔ ان کا کہنا تھا… Continue 23reading اسپین کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کااعلان

اسلامی ملکوں میں عیدالاضحی کی تاریخ میں اختلاف

datetime 28  مئی‬‮  2024

اسلامی ملکوں میں عیدالاضحی کی تاریخ میں اختلاف

دبئی(این این آئی)بین الاقوامی فلکیات مرکز نے توقع ظاہر کی ہے کہ اسلامی دنیا میں 2024کی عید الاضحی کی تاریخ مختلف ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مرکز نے بتایا کہ مختلف ممالک عید الاضحی کی تاریخ کا تعین چاند کے اپنے مقامی نقطہ نظر کی بنیاد پر کرتے ہیں اور چاند دیکھنے کے لیے دوسرے… Continue 23reading اسلامی ملکوں میں عیدالاضحی کی تاریخ میں اختلاف

امریکا میں مختلف ریاستوں میں طوفان، ہلاکتیں 23 ہو گئیں

datetime 28  مئی‬‮  2024

امریکا میں مختلف ریاستوں میں طوفان، ہلاکتیں 23 ہو گئیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 23 ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہاما، آرکنساس اور کینٹکی میں یہ اموات ہوئیں۔ طوفان کے سبب حادثات سے ریاست آرکنساس میں 8، کینٹکی میں 5، اوکلاہاما میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں طوفان… Continue 23reading امریکا میں مختلف ریاستوں میں طوفان، ہلاکتیں 23 ہو گئیں

روضہ رسول ﷺمیں نماز کا وقت 10منٹ مقرر

datetime 27  مئی‬‮  2024

روضہ رسول ﷺمیں نماز کا وقت 10منٹ مقرر

مدینہ منورہ(این این آئی)مدینہ منورہ میں روضہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز اور پرمٹ سے متعلق حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کی ہدایات سامنے آ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا تھا کہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز کا وقت 10 منٹ ہے۔حرمین شریفین جنرل… Continue 23reading روضہ رسول ﷺمیں نماز کا وقت 10منٹ مقرر

ایلون مسک کا ثبوتوں کے ساتھ خلائی مخلوق ہونے کا دعوی

datetime 27  مئی‬‮  2024

ایلون مسک کا ثبوتوں کے ساتھ خلائی مخلوق ہونے کا دعوی

نیویارک(این این آئی)ٹیسلا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے دعوی کیا ہے کہ وہ ایک خلائی مخلوق ہیں اور وہ اس دعوے کے ثبوت بھی پیش کر سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے خود کو خلائی مخلوق قرار دے کر دنیا کو… Continue 23reading ایلون مسک کا ثبوتوں کے ساتھ خلائی مخلوق ہونے کا دعوی

برطانوی شاہی محل میں نوکریاں آ گئیں

datetime 27  مئی‬‮  2024

برطانوی شاہی محل میں نوکریاں آ گئیں

لندن(این این آئی)شاہی محل سے متعلق دلچسپ معلومات تو بہت ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران ہی کر دیتی ہیں۔تاہم ان دنوں شاہی محل میں آنے والی نوکریوں اور ملازمین کی تنخواہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔برطانوی شاہی محل سے متعلق برطانوی میڈیا کی جانب سے… Continue 23reading برطانوی شاہی محل میں نوکریاں آ گئیں

گیمنگ زون میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 24 افراد ہلاک

datetime 27  مئی‬‮  2024

گیمنگ زون میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 24 افراد ہلاک

گجرات(این این آئی)بھارتی ریاست گجرات کے شہر راجکوٹ میں گیمنگ زون میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ لاشیں مکمل طور پر جل گئیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ گیمنگ زون کے… Continue 23reading گیمنگ زون میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 24 افراد ہلاک

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

datetime 24  مئی‬‮  2024

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

تہران(این این آئی)ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے جاں بحق ہونے والے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں حادثے سے متعلق تکنیکی معلومات… Continue 23reading ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

چین نے 12 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور 10 اعلی حکام پر پابندیاں عائد کر دیں

datetime 23  مئی‬‮  2024

چین نے 12 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور 10 اعلی حکام پر پابندیاں عائد کر دیں

بیجنگ(این این آئی)چین نے ریتھیون اور لاک ہیڈ مارٹن سمیت 12 امریکی فوجی صنعتوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے حکام نے روس سے منسلک چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کی وجہ سے ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس میں 12 کمپنیوں اور 10 سینئر امریکی عہدیداروں… Continue 23reading چین نے 12 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور 10 اعلی حکام پر پابندیاں عائد کر دیں

Page 76 of 4399
1 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 4,399