امریکہ خلیج فارس کو واشنگٹن یا نیویارک سمجھنے کی غلطی نہ کرے، ایرانی صدر کا امریکہ کو انتہائی سخت پیغام
تہران (این این آئی)ایران اور امریکا کے درمیان جاری تازہ کشیدگی پر ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکا کو پیغام دیا ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر ایرانی قوم کے خلاف منصوبہ بندی نہیں کرنی چاہیے۔ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکیوں… Continue 23reading امریکہ خلیج فارس کو واشنگٹن یا نیویارک سمجھنے کی غلطی نہ کرے، ایرانی صدر کا امریکہ کو انتہائی سخت پیغام



































