ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

خامنہ ای کی ٹویٹ، امریکا کی شرائط کے آگے جھکنے کی قیاس آرائیاں

datetime 9  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی )ایران کے رہبر اعلی علی خامنہ ای نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے یوم ولادت کے موقع پر ٹویٹر پر فارسی زبان میں ایک ٹویٹ کی ہے۔ٹویٹ میں ایسی عبارتیں استعمال کی گئی ہیں جو حضرت حسن کی اموی خلیفہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے ساتھ صلح کو سراہتی ہیں۔ اس بات نے ان قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے کہ خامنہ ای ممکنہ طور پر

اس ٹویٹ کے ذریعے امریکا کے ساتھ صلح اور واشنگٹن کے ساتھ خفیہ اور اعلانیہ مذاکرات کے آغاز کے حوالے سے گرین سگنل دینا چاہتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جب 2013 میںلچک شجاعت ہے کا نعرہ لگا کر ایسا کیا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق خامنہ ای نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ میں سمجھتا ہوں امام حسن تاریخ اسلام میں سب سے زیادہ شجاعت کے حامل شخص ہیں۔ وہ حقیقی مصلحت کی راہ میں خود کو قربان کرنے کے لیے تیار وہ گئے۔ انہوں نے صلح کر لی یہاں تک کہ اسلام اور قرآن کو بچانے اور تاریخ میں آنے والی نسلوں کو درست راہ دکھانے میں کامیاب رہے۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…