پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

تیونس نے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا، کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کارگو اور اجناس ترسیل کے سوا تمام ٹرانسپورٹ پرپابندی عائد

datetime 18  مارچ‬‮  2020

تیونس نے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا، کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کارگو اور اجناس ترسیل کے سوا تمام ٹرانسپورٹ پرپابندی عائد

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس کے صدر قیس سیعد نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک میں طبی ایمرجینسی نافذ کرتے ہوئے بعض علاقوں میں کرفیو کا اعلان کردیا ہے۔ وہ کرونا سے بچائو کے لیے مزید اقدامات کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قیس سعید نیبْدھ کرونا سے بچائو کے… Continue 23reading تیونس نے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا، کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کارگو اور اجناس ترسیل کے سوا تمام ٹرانسپورٹ پرپابندی عائد

بغداد کے گرین زون میں راکٹ حملے

datetime 18  مارچ‬‮  2020

بغداد کے گرین زون میں راکٹ حملے

بغداد(این این آئی)عراقی فوج نے بتایا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے انتہائی حساس علاقے گرین زون میں دو راکٹ حملے کیے گئے تاہم ان حملوں میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراق میں اتحادی فوج کے ترجمان کرنل میلیس بی کاگینس نے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں… Continue 23reading بغداد کے گرین زون میں راکٹ حملے

امریکا میں کروناسے ہلاکتیں 100 ہوگئیں، پانچ ہزار مصدقہ مریض

datetime 18  مارچ‬‮  2020

امریکا میں کروناسے ہلاکتیں 100 ہوگئیں، پانچ ہزار مصدقہ مریض

واشنگٹن(این این آئی )امریکا میں کرونا وائرس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 ہوگئی ہے جبکہ متاثرین مریضوں کی تعداد پانچ ہزار ہوگئی ہے۔ امریکی اخبارکے مطابق کرونا کے باعث فوت ہونے والے افراد میں زیادہ تر بڑی عمرکے افراد شامل ہیں۔ فوت ہونے والے ذیابیطس، گردوں کی خرابی، بلند فشار… Continue 23reading امریکا میں کروناسے ہلاکتیں 100 ہوگئیں، پانچ ہزار مصدقہ مریض

چین میں کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی ،ہوبی ،ووہان میں وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020

چین میں کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی ،ہوبی ،ووہان میں وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا

ووہان(آن لائن)چین کے وسطی صوبے میں کورونا وائرس کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے اور گزشتہ دو دنوں میں کوئی نیا کیس رونما نہیں ہواہے۔ صوبائی ہیلتھ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ہوبی میں ووہان سے باہر 16شہروں اور صوبوں میں مسلسل 13دن تک کسی نئے کویڈ ۔19 کے کیس کی تصدیق نہیں ہوئی… Continue 23reading چین میں کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی ،ہوبی ،ووہان میں وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا

کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والے بھارتی فوجی سے بھی کرونا چمٹ گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020

کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والے بھارتی فوجی سے بھی کرونا چمٹ گیا

سری نگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں ایک بھارتی فوجی ، اسکی اہلیہ اور بچہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سوئم ٹوریو میموریل ہسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ کے ڈاکٹر شیرنگ سافیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ لداخ میں رہائش پذیر بھارتی فوجی جو کہ 25فروری سے یکم مارچ تک چھٹی پر… Continue 23reading کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والے بھارتی فوجی سے بھی کرونا چمٹ گیا

ترکی میں پہلے کرونا مریض کی وفات،متاثرین کی تعداد میں کئی گنا اضافہ

datetime 18  مارچ‬‮  2020

ترکی میں پہلے کرونا مریض کی وفات،متاثرین کی تعداد میں کئی گنا اضافہ

انقرہ (این این آئی )ترکی میں کرونا وائرس کا شکار ایک مریض چل بسا۔ ترکی میں کسی کرونا کے کسی مریض کی وفات کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ دوسری جانب ترکی میں کرونا کے متاثرین کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 98 ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ترکی میں پہلے کرونا مریض کی وفات،متاثرین کی تعداد میں کئی گنا اضافہ

مساجد میں با جماعت نماز روکنے کے فیصلے پر سختی سے عمل کرائیں گے، سعودی عرب کا اعلان

datetime 18  مارچ‬‮  2020

مساجد میں با جماعت نماز روکنے کے فیصلے پر سختی سے عمل کرائیں گے، سعودی عرب کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبد اللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ الحرمین اشریفین کے سوا ملک کی دیگر تمام مساجد میں باجماعت نماز کی ادائیگی پرپابندی کا فیصلہ انسانی جانوں کے تحفظ کے نقطہ نظر سے واجب ہے۔ اس پر فوری طورپر عمل درآمد کیا جائے… Continue 23reading مساجد میں با جماعت نماز روکنے کے فیصلے پر سختی سے عمل کرائیں گے، سعودی عرب کا اعلان

کرونا کی ویکسین کی تیاری میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟ پینٹا گون نے متاثرین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020

کرونا کی ویکسین کی تیاری میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟ پینٹا گون نے متاثرین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزیر دفاع مارک ایسپرنے کہا ہے کہ کرونا کی ویکسین کی تیاری میں ایک سال سے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔کچھ نجی کمپنیاں جلد ایک ویکسین تیار کرنے کی توقع کرتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایسپر نے وزارت دفاع (پینٹاگان) کے دیگر ملازمین اور اپنے نائب سمیت… Continue 23reading کرونا کی ویکسین کی تیاری میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟ پینٹا گون نے متاثرین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

کورونا وائرس، آئی ایم ایف متاثرہ ممالک کو 10 کھرب ڈالر دینے کیلئے تیار

datetime 17  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، آئی ایم ایف متاثرہ ممالک کو 10 کھرب ڈالر دینے کیلئے تیار

نیویارک (این این آئی )بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثرہ اور معاشی اثرات سے نبرد آزما ممالک کی مدد کے لیے 10 کھرب ڈالر قرضہ دینے کے لیے تیار ہے۔علاوہ ازیں امریکانے بھی معیشت کو کورونا وائرس کے اثرات سے بچانے کے لیے 700 ارب… Continue 23reading کورونا وائرس، آئی ایم ایف متاثرہ ممالک کو 10 کھرب ڈالر دینے کیلئے تیار

1 890 891 892 893 894 895 896 897 898 899 900 4,499