جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

تین ماہ بعد دو بڑے چینی شہروں میں اسکول کھل گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی)چینی شہروں بیجنگ اور شنگھائی میں اسکول کھل گئے ۔ نئے کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ چین میں پچھلے تین ماہ سے اسکول بند تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شنگھائی میں مڈل اور ہائی اسکول کی آخری کلاسوں کے طلبا پیر سے اسکول جانا شروع ہو گئے ۔ بیجنگ میں فی الحال ہائی اسکول کی سینئر کلاسوں کے

طلبا کے لیے اسکول کھولے گئے تاکہ وہ یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان کی تیاری کر سکیں۔ چین کے دیگر شہروں میں بھی اسکول آہستہ آہستہ کھولے جا رہے ہیں جبکہ ووہان میں اسکول چھ مئی سے کھلیں گے۔ اسکول میں داخلے کے وقت ایک ایپلیکیشن کی مدد سے طلبا کا بخار وغیرہ چیک کیا جاتا ہے اور صرف تندرست بچوں کو کلاسوں میں جانے کی اجازت ہے۔‎



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…