سعودی عرب میں حالات بگڑنے لگے،کرونا سے مزید 1172 افراد متاثر
ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں وزارت صحت نے جمعے کے روز کرونا وائرس کے مزید 1172 کیسوں کے اندراج کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح مملکت میں اس وبائی مرض سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 15102 ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی… Continue 23reading سعودی عرب میں حالات بگڑنے لگے،کرونا سے مزید 1172 افراد متاثر