عراق میں شدید گرمی کی لہر، حکومت کا سرکاری چھٹیوں کا اعلان
بغداد(نیوزڈیسک)عراق میں شدید گرمی کے باعث حکومت نے 4 دن سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ دارالحکومت بغداد سمیت عراق کے کئی شہر ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور اس گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے شہری ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کر رہے ہیں۔ بجلی نہ ہونے کے باعث… Continue 23reading عراق میں شدید گرمی کی لہر، حکومت کا سرکاری چھٹیوں کا اعلان







































