جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لیاری گینگ کاسرغنہ عزیربلوچ دبئی جیل سے رہا ئی کے بعدپراسرارطورپرلاپتہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

لیاری گینگ کاسرغنہ عزیربلوچ دبئی جیل سے رہا ئی کے بعدپراسرارطورپرلاپتہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لیاری گینگ کاسرغنہ عزیربلوچ دبئی جیل سے رہاہونے کے بعدپراسرارطورپرلاپتہ ہوگیا،جبکہ پاکستانی حکام نے اس بارے میں لاعلمی کااظہارکیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ہفتہ پہلے پاکستانی پولیس کومطلوب عزیربلوچ دبئی جیل سے رہاہوئے تھے ،عزیربلوچ29دسمبر2013ءکوگرفتارکیاگیاتھا،عزیربلوچ کی رہائی کے بارے میں ان کے خاندان والوں کاکہناہے کہ ان کی رہائی کی ضمانت ایک ہفتہ پہلے ہوئی… Continue 23reading لیاری گینگ کاسرغنہ عزیربلوچ دبئی جیل سے رہا ئی کے بعدپراسرارطورپرلاپتہ

عرب خاتون اوردوپاکستانیوں کوجج کی سخت سزا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

عرب خاتون اوردوپاکستانیوں کوجج کی سخت سزا

دبئی سٹی (نیوز ڈیسک) خلیجی ریاست راس الخیمہ میں عدالت نے ایک وکیل کے قتل کے جرم میں مقتول کی بیوی اور اس کے دو پاکستانی ساتھیوں کو سزا سنادی ہے۔”ایمریٹس 247“ کے مطابق 54 سالہ وکیل احمد الدنانی کے قتل کی فورینزک تحقیقات سے معلوم ہوا تھا کہ اسے نشہ آور شے کھلانے کے… Continue 23reading عرب خاتون اوردوپاکستانیوں کوجج کی سخت سزا

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی مزدوروں کے لئے خوشخبری

datetime 29  اپریل‬‮  2015

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی مزدوروں کے لئے خوشخبری

دبئی سٹی (نیوز ڈیسک) دبئی کورٹ آف کسیشن نے ایک تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ کام کے دوران زخمی ہونے والے ملازم کو اس کے آجر کی طرف سے چھ ماہ کی مکمل تنخواہ ادا کی جائے گی، اور اگر علاج کا دورانیہ 6 ماہ سے زائد ہوگا تو اضافی عرصے کے لئے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پاکستانی مزدوروں کے لئے خوشخبری

نیپال، آفٹر شاکس،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور

datetime 29  اپریل‬‮  2015

نیپال، آفٹر شاکس،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور

کھٹمنڈو (نیوزڈیسک)نیپال میں زلزلے سے متاثرہ دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں امداد پہنچنا شروع ہو گئی ہے ۔دارالحکومت کھٹمنڈو میں امداد کی تقسیم میں سستی پر متاثرین کی پولیس سے دھکم پیل ہوئی ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق امدادی سرگرمیوں کا دائرہ دورہ افتادہ علاقے گورکھا اور دھاڈنگ تک بڑھ گیا اقوام متحدہ کے اندازوں کے… Continue 23reading نیپال، آفٹر شاکس،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور

پاکستان سے دہشتگردطالبان کی مددکررہے ہیں،افغانستان کاالزام

datetime 29  اپریل‬‮  2015

پاکستان سے دہشتگردطالبان کی مددکررہے ہیں،افغانستان کاالزام

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان نے الزام لگایا ہے کہ ملک کے شمالی صوبوں کو غیر مستحکم کرنے کیلئے جنگجو بڑی تعداد میں پاکستان سے آرہے ہیں۔وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے کے مطابق افغان سیکورٹی فورسز گزشتہ ہفتے سے صوبہ قندوز کے دارالحکومت کے قریب طالبان کے بڑا حملہ پسپا کرنے میں مصروف ہیں۔انہوں نے دعوی کیا… Continue 23reading پاکستان سے دہشتگردطالبان کی مددکررہے ہیں،افغانستان کاالزام

سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ شاہی خاندان سے باہرسے وزیرخارجہ کاتقرر

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ شاہی خاندان سے باہرسے وزیرخارجہ کاتقرر

ریاض ( نیوز ڈیسک ) سعودی حکومت میں پہلی مرتبہ شاہی خاندان کے علاوہ عام سعودی شخص کو وزیر خارجہ بنا دیا گیا ہے۔سعودی وزیر خارجہ شاہ سعود الفیصل کو وزارت خارجہ کے منصب سے ہٹا دیا گیا ہے جس کے بعد عام سعودی شہری جن کا تعلق شاہی خاندان سے نہیں ہے ، انہیں… Continue 23reading سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ شاہی خاندان سے باہرسے وزیرخارجہ کاتقرر

عراق میں کاربم دھماکے ،9افرادہلاک،30سے زائدزخمی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

عراق میں کاربم دھماکے ،9افرادہلاک،30سے زائدزخمی

بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی دارالحکومت میں دو کاروباری مقامات میں کار بم دھماکوں کے باعث کم ازکم 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایک بم دھماکہ مغربی بغداد کے علاقے منصور میں جبکہ دوسرا دارالحکومت کے جنوب میں عامل میں ہوا۔ بغداد میں بم دھماکے اور فائرنگ روز مرہ کے واقعات ہیں تاہم گزشتہ… Continue 23reading عراق میں کاربم دھماکے ،9افرادہلاک،30سے زائدزخمی

اومابابالٹیمورمیں ہنگاموں پربرہم ،سخت احکامات جاری کردیئے

datetime 29  اپریل‬‮  2015

اومابابالٹیمورمیں ہنگاموں پربرہم ،سخت احکامات جاری کردیئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے بالٹیمور میں ہنگاموں کے ذمہ دار عناصر سے مجرموں کی طرح نمٹنے کا حکم دیدیامیڈیا رپورٹ کے مطاق پولیس حراست میں 25 سالہ افریقی امریکی فریڈی گرے کی ہلاکت پر اس کی آخری رسومات کے بعد بالٹیمور ہنگاموں کی لپیٹ میں آگیا تھا۔صدر اوباما نے کہا کہ بالٹیمور میں… Continue 23reading اومابابالٹیمورمیں ہنگاموں پربرہم ،سخت احکامات جاری کردیئے

سینکڑوں کشمیری طالبعلموں کامستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سینکڑوں کشمیری طالبعلموں کامستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

جموں(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیر اعظم کی نام نہاد خصوصی سکالر شپ سکیم کے تحت منتخب ہونےوالے سینکڑوں کشمیری طلباءکامستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ بھارت کی انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت نے طلباءکے وظائف کی رقم ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس سکیم کے تحت مقبوضہ کشمیر سے… Continue 23reading سینکڑوں کشمیری طالبعلموں کامستقبل تاریک ہونے کا خدشہ