اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

چین کا جوابی اقدام،امریکہ کابھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 27  جون‬‮  2015

چین کا جوابی اقدام،امریکہ کابھانڈہ پھوڑ دیا

بےجنگ (نیوزڈیسک)چین کا جوابی اقدام،امریکہ میںانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کابھانڈہ پھوڑ دیا، چین نے امریکی حکومت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت ملک میں ہتھیاروں کے پھیلاو¿، پرتشدد جرائم اور پولیس کی جانب سے طاقت کے غیرضروری استعمال کی روک تھام کے لیے کافی… Continue 23reading چین کا جوابی اقدام،امریکہ کابھانڈہ پھوڑ دیا

امریکی عدالت کا شرمناک فیصلہ

datetime 26  جون‬‮  2015

امریکی عدالت کا شرمناک فیصلہ

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکا میں کافی عرصے سے کچھ ریاستوں میں ہم جنسی پرستوں کو آپس میں شادی کرنے کی اجازت تھی اور کچھ میں قانونی جنگ جاری تھی لیکن اب دیگر ممالک کی طرح امریکی اعلیٰ عدالت نے بھی اس ابہام کوختم کرتے ہوئے ہم جن پرستوں کو آپس میں شادی کرنے کی اجازت دے دی… Continue 23reading امریکی عدالت کا شرمناک فیصلہ

میانمر آپریشن ، بھارتی وزارت دفاع باغیوں کو مارنے کے دعوے سے مکر گئی

datetime 26  جون‬‮  2015

میانمر آپریشن ، بھارتی وزارت دفاع باغیوں کو مارنے کے دعوے سے مکر گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی اخبار نے بھارتی وزارت دفاع کے میانمار آپریشن کے بعد بلند و بانگ دعووں کی قلعی کھول دی۔ وزارت دفاع نے کہا تھا آپریشن میں سو سے زائد باغی مارے گئے تاہم اب بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں کوئی باغی نہیں مرا۔ میانمر میں آپریشن کے بعد… Continue 23reading میانمر آپریشن ، بھارتی وزارت دفاع باغیوں کو مارنے کے دعوے سے مکر گئی

کویت میں نمازجمعہ کے دوران مسجد میں خودکش حملہ ،پانچ افراد شہید

datetime 26  جون‬‮  2015

کویت میں نمازجمعہ کے دوران مسجد میں خودکش حملہ ،پانچ افراد شہید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کویت میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خود کش حملے میں پانچ افراد شہید ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امام صادق مسجد میں جمعہ کی نماز اداکی جارہی تھی کہ دھماکہ ہوگیا۔دھماکے کے فوری بعد ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کی ہسپتال منتقل کرنا شروع کردیاجبکہ… Continue 23reading کویت میں نمازجمعہ کے دوران مسجد میں خودکش حملہ ،پانچ افراد شہید

بھارت نے میزائلوں کی بڑی تعداد پاکستان اور چین کی سرحد پر نصب کردی

datetime 26  جون‬‮  2015

بھارت نے میزائلوں کی بڑی تعداد پاکستان اور چین کی سرحد پر نصب کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت اپنے لڑاکا طیاروں کو تیز ترین میزائلوں سے لیس کرے گا ، رواں برس اس کا تجربہ کیا جائے گا، براہموس سپر سانک کروز میزائلوں سے لیس کرنے کے لئے بھارت نے اپنے روسی ساختہ لڑاکا طیاروں سیخوئی کو اپ گریڈ کیا ہے ، بھارت نے براہموس سپر سانک کروز میزائلوں… Continue 23reading بھارت نے میزائلوں کی بڑی تعداد پاکستان اور چین کی سرحد پر نصب کردی

شعائر اسلام اور شریعت مطہرہ کا کسی بھی شکل میں مذاق اڑ انا ایمان کی نفی ہے‘ سعودی علماء

datetime 26  جون‬‮  2015

شعائر اسلام اور شریعت مطہرہ کا کسی بھی شکل میں مذاق اڑ انا ایمان کی نفی ہے‘ سعودی علماء

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی سپریم علماءکونسل نے اپنے ایک تفصیلی بیان میں ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطے کی ویب سائیٹس کے صارفین کو خلاف اسلام اور خلاف شریعت سرگرمیوں میں حصہ لینے پر سخت تنبیہ کی ہے۔ علماء نے خبردار کیا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم، اسلام، شعائر… Continue 23reading شعائر اسلام اور شریعت مطہرہ کا کسی بھی شکل میں مذاق اڑ انا ایمان کی نفی ہے‘ سعودی علماء

اوباما نے دوران تقریر بولنے والے شخص کو ہال سے باہر نکلوا دیا

datetime 26  جون‬‮  2015

اوباما نے دوران تقریر بولنے والے شخص کو ہال سے باہر نکلوا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر اوباما نے تقریر شروع کی تو مجمع میں موجود ایک شخص نے بولنا شروع کر دیا۔پہلے تو انھوں نے اس کی بات سنی، اس کا جواب بھی دیا، اس کے بعد ان میں مکالمہ شروع ہو گیا، صدر نے مہمان ہونے کا احساس دلا کر شرم بھی دلوائی لیکن وہ باز… Continue 23reading اوباما نے دوران تقریر بولنے والے شخص کو ہال سے باہر نکلوا دیا

روسی صدر ولادی میر پوتن کی عوامی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 26  جون‬‮  2015

روسی صدر ولادی میر پوتن کی عوامی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس میں ہونے والے حالیہ سروے کے مطابق89 فیصد روسی شہری بحیثیت صدر ولادی میر پوتن کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔مبصرین کے نزدیک یہ ریکارڈ تعداد ہے،10فیصد باشندوں نے صدر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، سروے کے مطابق روس کے65 فیصد شہریوں نے حکومت کی کارکردگی پر اطمینان اور37فیصد نے… Continue 23reading روسی صدر ولادی میر پوتن کی عوامی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ

بھارت میں بارش اور سیلاب سے 41 افراد ہلاک

datetime 26  جون‬‮  2015

بھارت میں بارش اور سیلاب سے 41 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی جس میں41 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 دیہات کا رابطہ باقی علاقوں سے کٹ گیا، ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا، بھارتی فضائیہ کے 2 ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، محکمہ موسمیات… Continue 23reading بھارت میں بارش اور سیلاب سے 41 افراد ہلاک