ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی ہندو،بھارتی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے پاکستان اور بنگلہ دیش سے آنے والے غیر مسلم پناہ گزینوں کو ویزا ختم ہونے کے بعد بھی یا سفری دستاویزات نہ ہونے کی صورت میں بھی بھارت میں رہنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق منگل کو بھارتی وزارت داخلہ سے جاری ایک بیان میں بتایاگیاکہ یہ فیصلہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ گذشتہ برس پارلیمانی انتخابات کے دوران بی جے پی نے پاکستان سے بھارت آ کر بسنے والے ہندوو ¿ں کو بھارتی شہریت دینے کی راہ ہموار کرنے کا بھی وعدہ کیا تھا۔وزارت داخلہ کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق: ’وفاقی حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے وہ پناہ گزین جو 31 دسمبر سنہ 2014 سے پہلے بھارت میں داخل ہوئے تھے، انھیں یہاں رہنے کی اجازت دی جائے گی، چاہے ان کا ویزا ختم ہو گیا ہے یا پھر ان کے پاس مکمل سفری دستاویزات نہ بھی ہوں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…