بحرین میں دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی، سعودی عرب کی مذمت
ریاض (نیوزڈیسک )سعودی عرب نے پڑوسی خلیجی ریاستی بحرین میں کل منگل کے روز جزیرہ سترہ میں دہشت گردی کے واقعے میں دو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دشمن کی بزدلانہ کارروائی قراردیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی “واس” نے ایک سینیئر… Continue 23reading بحرین میں دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی، سعودی عرب کی مذمت