زیادہ وزن کے باعث ایئر انڈیا کے 125 ارکان فارغ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی قومی ایئر لائن ایئر انڈیا نے زیادہ وزن کے باعث کیبن عملے کے 125 ارکان کو فارغ کر دیا۔ایئر انڈیا کی انتظامیہ نے گزشتہ سال کیبن عملے کے 600 ارکان کو وراننگ دی تھی کہ وہ اپنی فٹنس کو بہتر کریں اور اپنے وزن کو جلد سے جلد کم کریں اور… Continue 23reading زیادہ وزن کے باعث ایئر انڈیا کے 125 ارکان فارغ







































