ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ

datetime 25  جولائی  2015

پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ کیا ہے، جہاں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ متحدہ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے جس کے باعث کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ پولیس نے ایم کیو ایم سیکریٹریٹ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ

افریقہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے , غربت و افلاس کم ہو رہا ہے ،براک اوباما

datetime 25  جولائی  2015

افریقہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے , غربت و افلاس کم ہو رہا ہے ،براک اوباما

نیروبی (نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے افریقہ میں معاشی اور تجارتی مواقعوں کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ افریقہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے .غربت و افلاس کم ہو رہی ہے .آمدنی میں اضافہ ہوا ہے .متوسط طبقہ بڑھ رہا ہے۔ایک تجارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ افریقہ ترقی کے… Continue 23reading افریقہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے , غربت و افلاس کم ہو رہا ہے ،براک اوباما

شام سے لوٹنے والے آسٹریلوی شہری گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش

datetime 25  جولائی  2015

شام سے لوٹنے والے آسٹریلوی شہری گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش

دمشق (نیوزڈیسک)نرسنگ کے شعبے سے وابستہ آسٹریلوی شہری جن کا موقف ہے کہ انھیں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے اپنے لیے کام کرنے پر مجبور کیاانھیں سڈنی پہنچنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا 39 سالا آسٹریلوی شہری ایڈم بروکمین کو سڈنی کے ہوائی اڈے سے حراست میں کیا گیا۔پولیس کے مطابق شام… Continue 23reading شام سے لوٹنے والے آسٹریلوی شہری گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش

قبلہ اول میں انتہا پسند یہودیوں کے گستاخانہ نعرے، فلسطینی شہری مشتعل

datetime 25  جولائی  2015

قبلہ اول میں انتہا پسند یہودیوں کے گستاخانہ نعرے، فلسطینی شہری مشتعل

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک)انتہا پسند یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے قبل گستاخانہ نعروں کے ذریعے فلسطینی شہریوں کو مشتعل کردیا جس کے بعد قبلہ اول میں یہودیوں اور فلسطینیوں کے درمیان سخت کشیدگی پیدا ہوگئی ۔جمعہ کے روز یہودی آباد کاروں نے بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی تعلیمات… Continue 23reading قبلہ اول میں انتہا پسند یہودیوں کے گستاخانہ نعرے، فلسطینی شہری مشتعل

امریکی محکمہ انصاف کوہیلری کلنٹن کےخلاف درخواست موصول ہوگئی

datetime 25  جولائی  2015

امریکی محکمہ انصاف کوہیلری کلنٹن کےخلاف درخواست موصول ہوگئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ انصاف کو سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی شروع کرنے سے متعلق درخواست موصول ہوگئی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق امریکی انسپکٹر جنرل آف انٹیلی جنس کمیونٹی نے امریکی کانگریس کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن… Continue 23reading امریکی محکمہ انصاف کوہیلری کلنٹن کےخلاف درخواست موصول ہوگئی

بھارت,مسلمان طلبا کی اسلامی ڈریس کوڈ میں داخلہ ٹیسٹ کی درخواست مسترد

datetime 25  جولائی  2015

بھارت,مسلمان طلبا کی اسلامی ڈریس کوڈ میں داخلہ ٹیسٹ کی درخواست مسترد

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمان طلبا کی اسلامی ڈریس کوڈ میں میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ دینے کی درخواست مسترد کر دی۔بھارتی حکام نے میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ میں نقل کی روک تھام کیلئےڈریس کوڈ متعارف کرایاہے، جس میں امیدواروں کو ہلکے کپڑے،آدھی آستین کی قمیض اورجوتوں کے بجائے سلیپر پہننےکی ہدایت کی… Continue 23reading بھارت,مسلمان طلبا کی اسلامی ڈریس کوڈ میں داخلہ ٹیسٹ کی درخواست مسترد

بھارت کاسمجھ سے بالاتراقدام پاکستانیوں کےلئے سفری ویزوں کے قوانین میں تبدیلی کردی

datetime 25  جولائی  2015

بھارت کاسمجھ سے بالاتراقدام پاکستانیوں کےلئے سفری ویزوں کے قوانین میں تبدیلی کردی

کراچی(نیوزڈیسک) بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارت نے پاکستان کے سکھ اور ہندو زائرین کے لئے سفری قوانین میں نرمی کردی۔ گروپ ویزے پر بھارت جانے والے زائرین کو انفرادی طور پر پولیس کو رپورٹ نہیں کرنا پڑے گا۔ اب گروپ لیڈر ہی یہ ذمہ داری ادا کرے گا۔ بھارتی وزارت داخلہ نے پاکستانی… Continue 23reading بھارت کاسمجھ سے بالاتراقدام پاکستانیوں کےلئے سفری ویزوں کے قوانین میں تبدیلی کردی

لوک سبھا میں شدید ہنگامہ، وزیر خارجہ کو جوتے دکھائے گئے

datetime 25  جولائی  2015

لوک سبھا میں شدید ہنگامہ، وزیر خارجہ کو جوتے دکھائے گئے

کراچی (نیوزڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ میں چوتھے روز بھی وزیر خارجہ سشما سوراج پر کرپشن کے الزامات پر ایوان زیریں لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی ایوان مچھلی بازار بنا رہا ۔ کانگریس کے ایک کارکن امبیکا سونی نے جوتے دکھا کر وزیر خارجہ کا استقبال کیا ۔معروف صحافی جاوید رشید کی ایک رپورٹ کے… Continue 23reading لوک سبھا میں شدید ہنگامہ، وزیر خارجہ کو جوتے دکھائے گئے

ترکی کی داعش اورکردعلیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری

datetime 25  جولائی  2015

ترکی کی داعش اورکردعلیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری

انقرہ(نیوزڈیسک) ترک فضائیہ نے شام اور عراق میں داعش اور کرد علیحدگی پسندوں کے تھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک ترک وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک فضائیہ کے ایف 16 طیاروں نے شمالی عراق میں ترک علیحدگی پسند تنظیم کردستان ورکرزپارٹی کے مورچوں… Continue 23reading ترکی کی داعش اورکردعلیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری