داعش کیخلاف بڑا اقدام، ترکی نے نیٹو ممالک کااجلاس طلب کرلیا
انقرہ (نیوزڈیسک) ترکی نے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ اور علیحدگی پسند کرد تنظیم پی کے کے کے خلاف جاری عسکری آپریشن کے جائزے کےلئے نیٹو ممالک کے سفیروں کا اجلاس طلب کرلیا جبکہ پی کے کے نے اس حملے کو ترکی اور دولتِ اسلامیہ کے درمیان اتحادی کارروائی تصور کرتے ہوئے ترک پولیس پر… Continue 23reading داعش کیخلاف بڑا اقدام، ترکی نے نیٹو ممالک کااجلاس طلب کرلیا