لندن: کالا جادو اور جن بھگانے والے مسلمان کو قتل کردیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لندن میں کالا جادو کرنے اور جن بھگانے والے 1مسلمان زکریا اسلام کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ ایسٹ لندن کے علاقے میں 3بچوں کے باپ زکریا اسلام کو اس کے بلیک میجک ہیلنگ سینٹر میں ہی قتل کردیا گیا۔ 46سالہ زکریا جنوں کو بھگانے میں ماہر سمجھا جاتا تھا۔ وہ… Continue 23reading لندن: کالا جادو اور جن بھگانے والے مسلمان کو قتل کردیا گیا







































