آتشزدگی سے ایک پاکستانی سمیت 5غیر ملکی بھی ہلاک ہوئے ، سعودی حکام
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی حکام نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز تیل کی کمپنی کے رہائشی علاقے میں آتشزدگی سے ایک پاکستانی ، 3 کینیڈین اور ایک نائیجیرین خاتون بھی ہلاک ہوئے ،واضح رہے کہ حادثے میں 11 افراد ہلاک اور 219 زخمی ہوئے تھے۔