آسٹریلوی طالبہ تصویر بنواتے ہوئے چٹان سے گر کر ہلاک
اوسلو (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی طالبہ ایک پہاڑ پر فوٹو لیتے ہوئے گر کر ہلاک ہوگئی۔ 24 سالہ کرستی ایک گروپ کے ساتھ ٹرولٹنگا میں سیر کے لئے گئی تھی کہ اس دوران اس نے 200 میٹر اونچی ایک چٹان کے کنارے پر تصویر بنوانے کی کوشش کی اور توازن کھونے سے نیچے گر کر ہلاک… Continue 23reading آسٹریلوی طالبہ تصویر بنواتے ہوئے چٹان سے گر کر ہلاک