پاکستان امن کی جانب گامزن اور اس کی معیشت بھی بہتر ہورہی ہے، واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان نہ صرف امن کی جانب بڑھ رہا ہے بلکہ اس کی معیشت میں بہتری کے اثرات بھی ظاہر ہورہے ہیں۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ فوجی آمریت، دہشت گردی اور سیاسی اتار چڑھاؤ کے بعد پاکستان اب بہت… Continue 23reading پاکستان امن کی جانب گامزن اور اس کی معیشت بھی بہتر ہورہی ہے، واشنگٹن پوسٹ