آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 ہلاک
ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست آندھر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے ملحقہ ریاست اڑیسہ میں 9 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ اموات نالور، پرکاسم، گنتور، کرشنا، مشرقی گوداوری، اننت پور اور سریکاکولم اضلاع میں ہوئیں۔ وزیر اعلی چندربابو نائیڈو نے… Continue 23reading آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 ہلاک