شامی مردہ بچے کی تصویر : ایلان کردی کون تھا ؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحیرہ روم پار کرنے کی کوشش میں ڈوبنے والے ایک مردہ شامی بچے کی تصاویر نے مغرب میں بہتر اور محفوظ مستقبل کی تلاش میں مرنے والے ہزاروں مہاجرین کی المناک موت کے سانحے کو بیان کردیا ہے۔ انسانی جانوں کے المیہ کی خبر شاید ایک خبر ہی رہتی، لیکن ان غیر معمولی… Continue 23reading شامی مردہ بچے کی تصویر : ایلان کردی کون تھا ؟