پناہ گزینوں کی امداد،رئیل میڈرڈ1ملین یوروعطیہ دے گا
میڈرڈ(نیوز ڈیسک) مڈل ایسٹ اور افریقہ سے ہجرت کرکے یورپ آنے والے پناہ گزینوں کی مدد میں اسپینش فٹبال کلب رئیل میڈرڈ بھی شامل ہوگیا، ٹیم نے اس مقصد کیلیے ایک ملین یورو عطیہ دینے کا اعلان کردیا، وہ یہ رقم ان افراد کیلیے ملک میں مختلف منصوبوں میں فراہم کرے گا۔اعلامیے میں کہا گیاکہ… Continue 23reading پناہ گزینوں کی امداد،رئیل میڈرڈ1ملین یوروعطیہ دے گا