منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

داعشی جنگجو سپین پہنچنے کیلئے پناہ گزینوں میں شامل ہو سکتے ہیں، سپین کا خدشہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

داعشی جنگجو سپین پہنچنے کیلئے پناہ گزینوں میں شامل ہو سکتے ہیں، سپین کا خدشہ

میڈرڈ(نیوز ڈیسک) سپین کی وزارت داخلہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام سے داعش کے مسلح جنگجو پناہ گزینوں کا روپ دھار کر یورپ پہنچنے کی کوشش کر سکتے ہیں اس لئے حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیئے جائیں۔ اخباری کی رپورٹ کے مطابق سوموار کے روز وزیر داخلہ جارج فرنانڈس ڈیاس نے کہا… Continue 23reading داعشی جنگجو سپین پہنچنے کیلئے پناہ گزینوں میں شامل ہو سکتے ہیں، سپین کا خدشہ

کینیڈا، پوسٹ سیکنڈری سٹوڈنٹس کے اخراجات زیادہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

کینیڈا، پوسٹ سیکنڈری سٹوڈنٹس کے اخراجات زیادہ

ٹورانٹو(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں پوسٹ سیکنڈری سٹوڈنٹس کے اخراجات بہت زیادہ ہوتے ہیں اسی وجہ سے ماہرین کے مطابق وہ بچت کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ یونیورسٹی اور کالجز میں تعلیمی سال شروع ہوچکا ہے ، طلبائ،اساتذہ ،والدین اور فنائنشل پلانرزائد تعلیمی اخراجات سے پریشان ہیں۔ اسی وجہ سے پوسٹ سیکنڈری طالبعلموں کے پاس رقم… Continue 23reading کینیڈا، پوسٹ سیکنڈری سٹوڈنٹس کے اخراجات زیادہ

پاکستان میں برما کی طرز پر کارروائی کر سکتے ہیں،بھارتی وزیر مملکت کی دھمکی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں برما کی طرز پر کارروائی کر سکتے ہیں،بھارتی وزیر مملکت کی دھمکی

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارت کے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات راج وردھن سنگھ راٹھور نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں برما کی طرز پر کارروائی کر سکتاہے اور اپنے دشمنوں داﺅد ابراہیم اور حافظ سعید کو خاموش کرا سکتا ہے۔ جنگ رپورٹر خالد محمود خالد کے مطابق نئی دہلی… Continue 23reading پاکستان میں برما کی طرز پر کارروائی کر سکتے ہیں،بھارتی وزیر مملکت کی دھمکی

پاکستان سے تعلقات بہتر بنائے جائیں‘آر ایس ایس کا مودی حکومت کومشورہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سے تعلقات بہتر بنائے جائیں‘آر ایس ایس کا مودی حکومت کومشورہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سیاست میں کب کیا ہو جائے کوئی نہیں کہہ سکتا۔ ابھی دہلی میں اورنگزیب روڈ کی تختی پر اے پی جے عبدالکلام کا نام لکھا ہی تھا کہ ہندو قوم پرست نظریاتی تنظیم آر ایس ایس نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو مشورہ دیا کہ وہ ’بھائی‘ پاکستان سے تعلقات… Continue 23reading پاکستان سے تعلقات بہتر بنائے جائیں‘آر ایس ایس کا مودی حکومت کومشورہ

امریکہ ‘ الکوحل پیش نہ کرنے پر مسلمان خاتون نوکری سے فارغ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

امریکہ ‘ الکوحل پیش نہ کرنے پر مسلمان خاتون نوکری سے فارغ

امریکہ (نیوز ڈیسک) مسافروں کو الکوحل پیش کرنے سے انکار پر امریکی ائیر لائن ایکسپریس جیٹ نے مسلمان خاتون کو نوکری سے نکال دیا ۔ مسلمان خاتون شاری سٹینلے کاکہنا ہے کہ وہ نوکری کرنا چاہتی ہیں مگر کسی کو الکوحل پیش نہیں کرسکتیں ، کیونکہ کہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے ، شاری کی… Continue 23reading امریکہ ‘ الکوحل پیش نہ کرنے پر مسلمان خاتون نوکری سے فارغ

چھتیس گڑھ‘ ہاتھیوں نے چینی شہری کو روند کر مار ڈالا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

چھتیس گڑھ‘ ہاتھیوں نے چینی شہری کو روند کر مار ڈالا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع رائے گڑھ میں جنگلی ہاتھیوں نے ایک چینی شہری کو کچل کر مار ڈالا۔ علاقے میں بڑے پیمانے پر کان کنی کے سبب جنگل کم ہوتے جا رہے ہیں اور ماہرین کے مطابق اسی وجہ سے جنگلی جانور بستیوں میں آ جاتے ہیں۔ ہلاک ہونے… Continue 23reading چھتیس گڑھ‘ ہاتھیوں نے چینی شہری کو روند کر مار ڈالا

ملائشیا میں کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 61ہو گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ملائشیا میں کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 61ہو گئی

کوالالمپور(نیوز ڈیسک) ملائشیا کی حدود میں گزشتہ ہفتے غیرقانونی انڈونیشیائی مزدوروں کی کشتی ڈوبننے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 61ہو گئی ہے جبکہ 20انڈونیشیائی افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق ملائشین میری ٹائم اہلکار محمد ہمبالی یاکوپ کا کہنا ہے کہ ریسکیو ورکرز نے جو لاشیں نکالی ہیں… Continue 23reading ملائشیا میں کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 61ہو گئی

شام میں برطانوی ڈرون حملے میں دو برطانوی جنگجو ہلاک

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

شام میں برطانوی ڈرون حملے میں دو برطانوی جنگجو ہلاک

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ شام میں برطانوی فضائیہ کے ڈرون حملے میں خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی تنظیم کے دو برطانوی جنگجو مارے گئے تھے۔وزیراعظم کیمرون نے پیر کو ارکان پارلیمان کو بتایا ہے کہ کارڈیف کے رہائشی ریاد خان اور ابرڈین کے رہائشی روح المین گذشتہ ماہ… Continue 23reading شام میں برطانوی ڈرون حملے میں دو برطانوی جنگجو ہلاک

برطانیہ کا20ہزارشامی مہاجرین کوپناہ دینے کا اعلان

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

برطانیہ کا20ہزارشامی مہاجرین کوپناہ دینے کا اعلان

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ نے 20 ہزار شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے بتایا کہ آئندہ 5برسوں کے دوران 20 ہزار شامی باشندوں کو ملک میں پناہ فراہم کی جائے گی جبکہ اب تک 5 ہزار پناہ گزینوں کو برطانیہ میں رہائش فراہم کی گئی… Continue 23reading برطانیہ کا20ہزارشامی مہاجرین کوپناہ دینے کا اعلان