آسٹریلیا کا بھی تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان
کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کا بھی تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان،آسٹریلیا کے وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے اپنی پارٹی کے دبا کے تحت مزید شامی مہاجرین کو قبول کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ گزشتہ روز ٹونی ایبٹ نے شام سے مزید مہاجرین کو آسٹریلیا میں پناہ دینے کی ملکی اور بین الاقوامی اپیلوں کو مسترد کر دیا تھا۔ انہوں… Continue 23reading آسٹریلیا کا بھی تارکین وطن کیلئے بڑا اعلان