تارکین وطن،برطانیہ نے دل بڑا کرلیا،تاریخی اعلان دنیا مسلمان ممالک کے فیصلے کی منتظر
لندن(نیوزڈیسک)تارکین وطن،برطانیہ نے دل بڑا کرلیا،تاریخی اعلان دنیا عرب مسلمان ممالک کے فیصلے کی منتظر،برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ان کا ملک مزید ہزاروں شامی تارکین وطن کو قبول کرنے کے لیے تیار ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم کیمرون نے کہاکہ برطانیہ دوبارہ آبادکاری کے منصوبے کے… Continue 23reading تارکین وطن،برطانیہ نے دل بڑا کرلیا،تاریخی اعلان دنیا مسلمان ممالک کے فیصلے کی منتظر