روسی صدر شام کی حمایت میں سب سے آگے نکل گئے
ماسکو(نیوزڈیسک) روسی صدر شام کی حمایت میں سب سے آگے نکل گئے،بشار الاسد کو دولتِ اسلامیہ کے خلاف واحد رکاوٹ قرار دیدیا،روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس امریکہ اور اتحادیوں کے ساتھ مل کر شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کرنے پر غور کر رہا ہے۔یہ… Continue 23reading روسی صدر شام کی حمایت میں سب سے آگے نکل گئے