پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چین ، مٹی کا تودہ گرنے سے 16افراد ہلاک ،21لاپتہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

بیجنگ(آن لائن)چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ، 21 اب تک لا پتہ ہوگئے ۔واقعہ گذشتہ روز چین کے مشرقی صوب زینجینگ کے گاﺅں میں پیش آیا۔مٹی کا تودہ گرنے سے متعدد مکانات ملبے تلے دب گئے ،اوردیگر علاقوں سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ، جبکہ 300 رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔امدادی کارکن مشینوں کی مدد سے ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں ،، اب تک 16 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ 21 افراد تا حال لاپتا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…