جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوڈانی صدر کے طیارے کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

سوڈانی صدر کے طیارے کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور(نیوز ڈیسک)سوڈانی صدر کے طیارے کی چین جاتے ہوئے ایندھن کم ہونے پر لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ، ری فیولنگ کے بعد عمر البشیر کا خصوصی طیارہ بیجنگ روانہ ہوگیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سوڈان کے صدر عمر البشیر کے خصوصی طیارے کو چین جاتے ہوئے فیول کم ہونے پر لاہور اتارا گیا۔ سوڈانی صدر کے طیارے… Continue 23reading سوڈانی صدر کے طیارے کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

سعودی وزارت لیبر کانجی شعبے میں کام کرنیوالوں کیلئے اہم اقدام

datetime 31  اگست‬‮  2015

سعودی وزارت لیبر کانجی شعبے میں کام کرنیوالوں کیلئے اہم اقدام

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزارت لیبر نے نجی شعبے میں کام کرنیوالوں کیلئے مکمل الیکٹرانک سروسز کا آغاز کردیاہے جس کے تحت ای ویزا، الیکٹرانک بھرتی کی سہولت دستیاب ہوگی ۔ عرب ٹی وی کے مطبق وزارت لیبر کے ڈاکٹر مفرج الحقبانی کاکہناتھاکہ گرین زون کے وسط یا اس سے اوپر موجود فرمز ای ویزا کی سہولت حاصل… Continue 23reading سعودی وزارت لیبر کانجی شعبے میں کام کرنیوالوں کیلئے اہم اقدام

سعودی عرب, عمارت میں آتشزدگی کے باعث پاکستانی سمیت 5 افراد ہلاک

datetime 31  اگست‬‮  2015

سعودی عرب, عمارت میں آتشزدگی کے باعث پاکستانی سمیت 5 افراد ہلاک

ریاض(نیوزڈیسک) آگ سعودی آئل کمپنی کے زیر استعمال رہائشی عمارت میں لگی ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ عمارت کے قریب موجود بجلی کے ٹراسفرمر میں شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سعودی حکام کے مطابق حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے… Continue 23reading سعودی عرب, عمارت میں آتشزدگی کے باعث پاکستانی سمیت 5 افراد ہلاک

غیرملکی تارکین وطن کی لیزنگ جائز ہے،سعودی عالم دین نے فیصلہ سنادیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

غیرملکی تارکین وطن کی لیزنگ جائز ہے،سعودی عالم دین نے فیصلہ سنادیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے ایک ممتاز عالم دین شیخ عبداللہ المطلک نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے کہ سعودی اسپانسروں کی جانب سے انفرادی طور پر غیرملکی ورکروں کو دوسرے آجروں کے لیے رقوم کے بدلے میں لیز پر رکھنا انسانی اسمگلنگ کے زمرے میں آتا ہے۔البتہ انھوں نے کہا ہے کہ اس طرح کی… Continue 23reading غیرملکی تارکین وطن کی لیزنگ جائز ہے،سعودی عالم دین نے فیصلہ سنادیا

بھارت کا پاکستان کی جوہری تنصیبات پرحملوں کے منصوبے کا انکشاف

datetime 31  اگست‬‮  2015

بھارت کا پاکستان کی جوہری تنصیبات پرحملوں کے منصوبے کا انکشاف

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ 1980میں بھارتی وزیراعظم اندراگاندھی نے پاکستان کی جوہری تنصیبات پر حملے کرنے کا منصوبہ بنایاتھالیکن پاکستانی طاقت کا اندازہ لگا کر اندرا گاندھی اپنے منصوبے کو پایہ تکمیل تک نہ پہنچاسکیں،یہ منصوبہ اس وقت بنایا گیا جب پاکستان امریکہ سے 16ایف سولا طیارے… Continue 23reading بھارت کا پاکستان کی جوہری تنصیبات پرحملوں کے منصوبے کا انکشاف

”تاریخی دریافت ہوگئی“عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات میں دھماکہ خیز کمی کا امکان

datetime 31  اگست‬‮  2015

”تاریخی دریافت ہوگئی“عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات میں دھماکہ خیز کمی کا امکان

مصر (نیوزڈیسک)”تاریخی دریافت ہوگئی“عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات میں دھماکہ خیز کمی کا امکان- ذخیرے میں تیس ٹریلین کیوبک گیس کی موجودگی کا اندازہ لگایا گیا ہے اور یہ پانچ اعشاریہ پانچ بلین بیرل تیل کی انرجی کے برابر ہے ۔-مصر میں بحیرہ روم کے پانیوں میں قدرتی گیس کا اب تک سب سے بڑا… Continue 23reading ”تاریخی دریافت ہوگئی“عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات میں دھماکہ خیز کمی کا امکان

ترکی‘ کرد باغیوں کے احتجاج کے دوران جھڑپیں ، 4 افراد ہلاک

datetime 31  اگست‬‮  2015

ترکی‘ کرد باغیوں کے احتجاج کے دوران جھڑپیں ، 4 افراد ہلاک

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی میں کرد باغیوں کے احتجاج کے دوران شدید جھڑپوں میں تین شہری اور ایک پولیس آفیسر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا ۔ ترکی کے شہر سلپوئی میں کردستان ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران بلو اپولیس نے… Continue 23reading ترکی‘ کرد باغیوں کے احتجاج کے دوران جھڑپیں ، 4 افراد ہلاک

علمائے کرام خود کو سیاست سے د ور رکھیں، سعودی عرب کا مشورہ

datetime 31  اگست‬‮  2015

علمائے کرام خود کو سیاست سے د ور رکھیں، سعودی عرب کا مشورہ

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کے سیکریٹری ڈاکٹر توفیق السدیری نے کہا ہے کہ علمائے کرام اور سیاست دانوں کی ذمہ داریاں دائرہ کار الگ الگ ہیں اس لئے علما کو خود کو سیاست سے دور رکھیں۔عرب ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی عرب کے سیکرٹری برائے مذہبی امور ڈاکٹر توفیق… Continue 23reading علمائے کرام خود کو سیاست سے د ور رکھیں، سعودی عرب کا مشورہ

برطانیہ میں تارکین وطن کا حصار تنگ ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

datetime 31  اگست‬‮  2015

برطانیہ میں تارکین وطن کا حصار تنگ ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ نے تارکین وطن پر حصار تنگ کردیا ہے ۔ پناہ کی تلاش میںآنیوالوں کو گرفتار کرکے حراستی مراکز میں رکھاجاتا ہے اور پھر بیدخل کردیا جاتاہے ۔ اس پر اب انسانی حقوق کو عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی بول پڑی ہے اور اس نے برطانیہ سے تارکین وطن کے حقوق کا خیال… Continue 23reading برطانیہ میں تارکین وطن کا حصار تنگ ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید