جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پیرس حملے،ایڈورڈ سنوڈن کے انکشافات،سی آئی اے کے سربراہ برس پڑے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملے،ایڈورڈ سنوڈن کے انکشافات،سی آئی اے کے سربراہ برس پڑے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر جان برینن قومی سکیورٹی ایجنسی کے سابق کنٹریکٹر ایڈورڈ سنوڈن پر برس پڑے ہیں اور کہا ہے کہ ان کی جانب سے خفیہ راز افشا کرنے سے امریکا کی سلامتی خطرے میں پڑ گئی ہے۔جان برینن نے واشنگٹن میں ایک تقریب کے دوران سنوڈن… Continue 23reading پیرس حملے،ایڈورڈ سنوڈن کے انکشافات،سی آئی اے کے سربراہ برس پڑے

قطرمیں ایشیائی مزدوروں کو شاپنگ مالز سے دور رکھنے کا فیصلہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

قطرمیں ایشیائی مزدوروں کو شاپنگ مالز سے دور رکھنے کا فیصلہ

دوحہ (نیوزڈیسک)قطر کی میونسپل کونسل شاپنگ مالز کو ایک دن کے لیے صرف خاندانوں کے لیے مختص کرنے کی پالیسی پر سختی سے عمل درآمد پر غور کر رہی ہے اور اس روز مزدوروں کو ان مالز میں داخلے کی ہرگز بھی اجازت نہیں ہوگی۔عرب ٹی وی کے مطابق اس پالیسی کے تحت جمعہ کے… Continue 23reading قطرمیں ایشیائی مزدوروں کو شاپنگ مالز سے دور رکھنے کا فیصلہ

ایران کا ایٹمی پروگرام، اقوام متحدہ کے سفارتکاروں کے دعوے نے کھلبلی مچادی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایران کا ایٹمی پروگرام، اقوام متحدہ کے سفارتکاروں کے دعوے نے کھلبلی مچادی

تہران(نیوزڈیسک)اقوا م متحدہ نے کہاہے کہ ایران اپنی جوہری ٹیکنالوجی کے ایسے حصوں میں کمی لا رہا ہے جو ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدامات ایران کے عالمی طاقتوں کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے مطابق کیے جا رہے ہیں۔ تاہم اس رپورٹ کے… Continue 23reading ایران کا ایٹمی پروگرام، اقوام متحدہ کے سفارتکاروں کے دعوے نے کھلبلی مچادی

فرانس میں 4 ہزار پاکستانیوں کو واچ لسٹ میں شامل کرلیا گیا، دوبارہ انٹرویو ہونگے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانس میں 4 ہزار پاکستانیوں کو واچ لسٹ میں شامل کرلیا گیا، دوبارہ انٹرویو ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد فرانس کے مختلف علاقوں میں کام کرنے والے 4 ہزار پاکستانیوں کو فرانسیسی حکام نے واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ فرانس کے تحقیقاتی اداروں کی طرف سے ان چار ہزار پاکستانیوں کو فرانس میں قیام کے لئے دوبارہ انٹرویو دینے کے لئے نوٹس… Continue 23reading فرانس میں 4 ہزار پاکستانیوں کو واچ لسٹ میں شامل کرلیا گیا، دوبارہ انٹرویو ہونگے

اوباما کی مسلمان مہاجرین پرپابندی عائد کرنے کے مطالبے پرریپلکن پارٹی پرشدیدتنقید،ہسٹیریاکے مریض قراردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

اوباما کی مسلمان مہاجرین پرپابندی عائد کرنے کے مطالبے پرریپلکن پارٹی پرشدیدتنقید،ہسٹیریاکے مریض قراردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر بارک اوباما نے امریکہ میں شامی پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ کرنے پر ریپبلکن پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ہسٹیریا کے مریض قرار دے دیا۔اوباما نے کہا کہ بظاہر وہ بیوائوں اور یتیموں کے امریکہ میں آنے پر خوفزدہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریپبلکن کی بلند… Continue 23reading اوباما کی مسلمان مہاجرین پرپابندی عائد کرنے کے مطالبے پرریپلکن پارٹی پرشدیدتنقید،ہسٹیریاکے مریض قراردیا

روسی طیارے کو گرانے کیلئے سوڈا کین سے بنا بم جہاز میں رکھا، داعش

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی طیارے کو گرانے کیلئے سوڈا کین سے بنا بم جہاز میں رکھا، داعش

قاہرہ (نیوزڈیسک) داعش کے آن لائن میگزین دابق میں ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنگجو گروپ نے پہلے عراق اور شام میں امریکی اتحاد میں شامل ممالک میں سے کسی ایک کا طیارہ تباہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ اس کے بعد انھوں نے روس کی جانب سے 30 ستمبر کو شام میں… Continue 23reading روسی طیارے کو گرانے کیلئے سوڈا کین سے بنا بم جہاز میں رکھا، داعش

سعودی عرب میں ایسا کیا ہوا کہ وکلاءنے فیسیں بھی بڑھا دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب میں ایسا کیا ہوا کہ وکلاءنے فیسیں بھی بڑھا دی

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں ہوشربااضافے کے ساتھ ہی وکلانے فیسوں میں بھی اضافہ کردیا ، طلاق کے ایک کیس کی فیس 60,000ریال تک پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں اضافہ کیساتھ ہی وکلانے فیسیں بھی بڑھادی ہیں۔سعودی عرب میں شادی کے پہلے سال ہی… Continue 23reading سعودی عرب میں ایسا کیا ہوا کہ وکلاءنے فیسیں بھی بڑھا دی

قندھار میں خود کش حملہ، ایک فوجی ہلاک چار زخمی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

قندھار میں خود کش حملہ، ایک فوجی ہلاک چار زخمی

کابل ( آن لائن )افغاستان کے جنوبی علاقے میں ایک سرکاری کمپاونڈ پر ہونے والے خود کش کار بم حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ قندھار کے گورنر کے ترجمان صمیم خپل واق کے مطابق یہ حملہ گزشتہ جمعرات کی صبح قندھار صوبے کے وسطی ضلع ارغنداب… Continue 23reading قندھار میں خود کش حملہ، ایک فوجی ہلاک چار زخمی

شامی صدرکا داعش بارے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

شامی صدرکا داعش بارے تہلکہ خیز انکشاف

دمشق ( آن لائن )شامی صدر بشارالاسد نے عراق جنگ کو داعش کے وجود کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ انہوں نے کہا کہ مغربی پالیسیاں دہشتگردوں کی معاونت کررہی ہے غےرملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شامی صدر کا کہنا تھا کہ داعش عراق جنگ کے نتیجے میں وجود میں آئی۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading شامی صدرکا داعش بارے تہلکہ خیز انکشاف