جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

انڈیاکوپاکستان نے ہندوستان کے اندرہی مودی کومرچیں لگاڈالیں

datetime 15  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے کشمیر کے حریت رہنماﺅں سے ملاقا ت کی ہے جس میں کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عبد الباسط کی حریت رہنماﺅں سے ملاقات ڈیڑ ھ گھنٹے تک جاری رہی جس میں حریت رہنماﺅں نے کشمیر کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی ۔ملاقات میں حریت رہنماﺅں نے عبد الباسط کو سید علی گیلانی کا پیغام پہنچا یا جس میں کہا گیا کہ پاکستان کشمیر سے متعلق اپنے موقف پر قائم رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…