منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب سے ایک اورافسوناک خبرآگئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015 |

صنعا(نیوزڈیسک)جنگ زدہ ملک یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی میں مصرو ف سعودی عرب کا کرنل جاں بحق ہوگیا ہے واقعہ میں ایک اماراتی فوجی موت سے دوچار ہوا سعودی حکومت کے مطابق کرنل عبداللہ شہیان اور متحدہ عرب امارات کے فوجی سلطان القطبی پیر کو تعز میں باغیوں کے خلاف کارروائی میں جاں بحق ہوئے ہیں بتایا گیا کہ یمنی شہر تعز کو باغیوں سے آزاد کرالیا گیا ہے تاہم وہاں اب بھی ایسے اکا دکا حملے ہوتے رہتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…