سعودی عرب ،تمام اسکولوں میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی گئی
ریاض ( نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں اساتذہ ، منتظمین ،والدین اور طلبہ پر ویڈیو بنانے اور تصویریں کھینچنے پر پابندی عاید کردی ہے۔ البتہ وہ مجاز حکام سے اجازت کے بعد صرف اسکول کے کیمرے سے تصویرکشی کرسکتے ہیں۔وزارت کی جانب سے جاری کردہ ایک گشتی مراسلے کے مطابق اس… Continue 23reading سعودی عرب ،تمام اسکولوں میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی گئی