بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

اوبامہ کی جانب سے سال کی آخری پریس کانفرنس جلدی ختم کرنے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
اسلام آباد (آن لائن) ا مریکی صدر باراک اوباما نے سال 2015 کی آخری پریس کانفرنس کے دوران چانک بولے ’’سب کو کرسمس مبارک ہو، اوکے، اب مجھے فلم ’سٹار وارز‘ دیکھنے کے لئے جانا ہے جبکہ ان سے سوالات کرنے کے منتظر رپورٹر دیکھتے ایک دوسرے کے منہ ہی تکتے رہ گئے۔ گزشتہ روز امریکی صدر باراک اوباما نے سال 2015ء4 کی آخری پریس کانفرنس کی، لیکن ابھی امریکی میڈیارپورٹر ان سے سوال پوچھ ہی رہے تھے کہ وہ اچانک ایک انتہائی دلچسپ وجہ بتا کر نیوز کانفرنس سے یہ کہہ کر چلتے بنے کہ ’’سب کو کرسمس مبارک ہو، اوکے، اب مجھے مووی ’سٹار وارز‘ دیکھنے کے لئے جانا ہے۔‘‘ انہوں نے یہ الفاظ کہے اور واقعی فلم دیکھنے کے لئے رخصت ہوگئے، جبکہ ان سے سوالات کرنے کے منتظر رپورٹر دیکھتے ہی رہ گئے۔اس پریس کانفرنس کے آغاز میں ہی اوباما نے کہہ دیا تھا کہ ’’آج وائٹ ہاؤس میں ہونے والی یہ سب اہم تقریب بھی ملتوی کر دی تھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…