اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایتھنز:مہاجرین کی کشتی الٹ گئی، بچوں سمیت 11 ہلاک

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایتھنز:مہاجرین کی کشتی الٹ گئی، بچوں سمیت 11 ہلاک

ایتھنز(نیوز ڈیسک) یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، حادثے میں 11مہاجرین جاں بحق ہوگئے، یونانی حکام نے بتایا ہے کہ واقعہ جزیرے ساموس کے قریب سمندری علاقے میں پیش آیا، ڈوبنے والوں میں 4 نوزائیدہ بچوں سمیت 6 کم سن بھی شامل تھے۔کشتی کے کیبن سے 10 افراد کی… Continue 23reading ایتھنز:مہاجرین کی کشتی الٹ گئی، بچوں سمیت 11 ہلاک

افغانستان :ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ہلاک

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغانستان :ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ہلاک

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں ڈرون حملے میں اہم طالبان کمانڈر مارا گیا جبکہ طالبان جنگجوؤں نے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے اسے آگ لگا دی جس کے باعث 5اہلکار زخمی ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملہ افغانستان کے صوبہ کنر میں کیا گیا۔طالبان کمانڈر سمیت اس کا ساتھی بھی مارا گیا۔دوسری جانب صوبہ پکتیا… Continue 23reading افغانستان :ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ہلاک

برطانیہ میں نماز پڑھتے افراد کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والی خاتون گرفتار

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانیہ میں نماز پڑھتے افراد کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والی خاتون گرفتار

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں پلائے ماؤتھ میں واقع ایک خاتون نے نماز پڑھتے افراد کے سامنیانتہائی شرمناک حرکت کی جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار کی جانے والی 36 سالہ کلیئر فیرل پر نازیبا رویے، ہراساں کرنے اور دوسروں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزامات ہیں جس نے ایک مسلمان میاں… Continue 23reading برطانیہ میں نماز پڑھتے افراد کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والی خاتون گرفتار

بھارتی وزیر کا تکبر: بھکاری کو ٹھوکر مار دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی وزیر کا تکبر: بھکاری کو ٹھوکر مار دی

بھوپال(نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک خاتون وزیر کی جانب سے ایک بھکاری بچے کو ٹھوکر مارنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کی برطرفی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔یہ واقعہ ریاستی دارالحکومت بھوپال سے 400 کلومیٹر دور پنّا کے علاقے میں پیش آیا جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق… Continue 23reading بھارتی وزیر کا تکبر: بھکاری کو ٹھوکر مار دی

شام کامسئلہ،امریکہ اوراتحادیوں میں تناﺅ بڑھ گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

شام کامسئلہ،امریکہ اوراتحادیوں میں تناﺅ بڑھ گیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)داعش کے دہشت گرد گروپ کے خلاف لڑائی میں رابطے میں مدد دینے کے لیے امریکہ کی جانب سے کمانڈوز کو شمالی شام روانہ کرنےکا فیصلہ اوباما انتظامیہ اور مغرب کی پیش پناہی والے اہم سیاسی مخالفین کے ساتھ ساتھ سنی عرب باغیوں کے تعلقات میں تناﺅ کا باعث بن گیا ہے، جن کی اولیت… Continue 23reading شام کامسئلہ،امریکہ اوراتحادیوں میں تناﺅ بڑھ گیا

امریکہ کاشام میںمزید”آگ“لگانے کا اعلان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکہ کاشام میںمزید”آگ“لگانے کا اعلان

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن شامی حزب اختلاف کےلئے مزید 10 کروڑ ڈالر مختص کرے گا جس کے بعد 2012 سے شامی حزب اختلاف کو فراہم کی جانے والی امداد 50 کروڑ ڈالر ہوجائےگی ¾یہ رقم مقامی حکام کی حمایت، ہنگامی امور سے متعلق سروسوں، اسکولوں کی تعمیر، توانائی اور پانی… Continue 23reading امریکہ کاشام میںمزید”آگ“لگانے کا اعلان

ایلان کی موت کے بعد ۔۔۔۔بین الاقوامی ادارے کالرزہ خیز انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایلان کی موت کے بعد ۔۔۔۔بین الاقوامی ادارے کالرزہ خیز انکشاف

برسلز(نیوزڈیسک)یورپ کا رخ کرنے والے مہاجرین کے سمندر میں ڈوب جانے کے واقعات ابھی تک اتنے زیادہ ہیں کہ تین سالہ شامی بچے ایلان کردی کی موت کے بعد گزشتہ دو ماہ میں اب تک مزید 77 بچے سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت کے مطابق… Continue 23reading ایلان کی موت کے بعد ۔۔۔۔بین الاقوامی ادارے کالرزہ خیز انکشاف

مودی کو جان کے لالے پڑ گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی کو جان کے لالے پڑ گئے

سرینگر (نیوزڈیسک)مودی کو جان کے لالے پڑ گئے ، بھارتی وزیر اعظم نریندرامودی کے مقبوضہ کشمیر کے مجوزہ دورہ سے ایک ہفتہ قبل نام نہاد سیکورٹی کے نام پر پورے مقبوضہ علاقے میں گرفتاریوں، گھر گھرتلاشی اور محاصروں کا ایک نیا سلسلہ شروع کر دیا گیاہے جبکہ دوسری جانب حریت رہنما سید علی گیلانی کی… Continue 23reading مودی کو جان کے لالے پڑ گئے

بھارت کی ایک بار پھر تقسیم کا منصوبہ ،گورنر تری پورہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت کی ایک بار پھر تقسیم کا منصوبہ ،گورنر تری پورہ نے بڑا دعویٰ کردیا

اگر تلہ (نیوزڈیسک)بھارت کے ادیبوں اور شاعروں تاریخ دانوں اور دیگر طبقات کی طرف سے ملک میں انتہا پسندوں کی طرف سے جاری پر تشدد واقعات اور عدم بر داشت کے رجحان کے فروغ پر اظہار تشویش کے بعد مختلف ریاسی حکومتوں نے بھی اس صورتحال پر مرکزی مودی حکومت پر سخت تنقید شروع کر… Continue 23reading بھارت کی ایک بار پھر تقسیم کا منصوبہ ،گورنر تری پورہ نے بڑا دعویٰ کردیا